ہندوستان نے سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دی، پتھم نسانکا کی سنچری رائیگاں گئی

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 27, 2025399 Views


اس سے قبل ہندوستانی ٹیم نے ابھیشیک شرما کے 31 گیندوں پر 61، سنجو سیمسن کے 23 گیندوں پر 39 اور تلک ورما کے 34 گیندوں پر ناقابل شکست 49 رنز کی بدولت 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 202 رنز بنائے تھے۔ جواب میں سری لنکا کی ٹیم 20 اوورز میں صرف 202 رنز بنا سکی۔ سری لنکا کی جانب سے پتھم نسانکا نے 58 گیندوں پر 107 رنز بنائے۔ تاہم اس کی سنچری رائیگاں گئی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...