ہندوستانی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کرنا پاکستان کو پڑا بھاری، 2 مہینے میں ہوا 127 کروڑ روپے کا نقصان

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 10, 2025372 Views


پاکستانی وزارت دفاع نے یہ بھی کہا کہ بھلے ہی مالی نقصان ہوا ہو لیکن ملک کی سلامتی سب سے اہم ہے۔ حالانکہ اس نقصان کے باوجود پاکستان ایئر پورٹس اتھاریٹی کی کُل محصولات 2019 کے 5,08,000 ڈالر سے بڑھ کر 2025 میں 7,60,000 ڈالر ہو گئی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...