ہندوستانی برآمدات سست روی کا شکار، شپنگ کمپنیوں کی اضافی ایمرجنسی فیس نافذ

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 3, 2026358 Views


 ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں اور اس کے نتیجے میں ایران کے جوابی حملوں نے مغربی ایشیا کے سمندری راستوں کو خطرناک بنا دیا ہے۔ سیکورٹی کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان شپنگ کمپنیوں نے خلیج اور آس پاس کے ممالک کے لیے کارگو پر 2,000 سے 4,000 ڈالر فی کنٹینر تک اضافی ایمرجنسی جنگی ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ ان ڈیوٹی کے اثرات سے ہندوستان کا برآمدی کاروبار عملی طور پر ٹھپ پڑ گیا ہے۔ وزارت تجارت انتہائی ترجیح کی بنیاد پر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...