ہتھنی کنڈ سے پانی کا اخراج، جمنا خطرے کے نشان سے اوپر، کئی دیہات میں خوف و ہراس

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 3, 2025399 Views


سینٹرل واٹر کمیشن (سی ڈبلیو سی) کے مطابق گزشتہ دو دنوں سے ہر گھنٹے لاکھوں کیوسک پانی ہتھنی کنڈ سے چھوڑا جا رہا ہے۔ پیر کو ہر گھنٹے دو لاکھ کیوسک سے زیادہ پانی چھوڑا گیا جس کا اثر منگل کو دہلی میں نظر آیا۔ شام چار بجے پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر گئی، رات ساڑھے گیارہ بجے مزید دو لاکھ کیوسک پانی چھوڑا گیا جس سے سطح مزید بلند ہو گئی۔ منگل کو ہتھنی کنڈ بیراج پر 1,80,688 کیوسک، وزیر آباد پر 1,02,760 کیوسک اور اوکھلا بیراج پر 1,25,234 کیوسک پانی خارج کیا گیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...