ہائی اسپیڈ ٹرینوں کی خوفناک ٹکر میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 39 پہنچی، 70 سے زائد زخمی

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 19, 2026363 Views


اس حادثہ کے بعد میڈرڈ کے اسپتالوں کو بھی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ زخمی مسافروں کو 6 مختلف اسپتالوں میں داخل کیے جانے کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔ حادثہ کے بعد میڈرڈ اور اندلس کے درمیان چلنے والی ہائی اسپیڈ ٹرینوں کو پوری طرح سے معطل کر دیا گیا ہے۔ افسران نے بتایا کہ سیکورٹی کا خیال کرتے ہوئے اس راستے میں چل رہی سبھی ٹرینوں کو ان کے ابتدائی اسٹیشنوں پر واپس بھیج دیا گیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...