گھیورا موڑ میں 1996 سے زیر التوا اسپورٹس یونیورسٹی کی تعمیر میں تاخیر ناقابل برداشت: دہلی کانگریس

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 27, 2025361 Views


ڈاکٹر نریش کمار نے کہا کہ 1996-97 میں حکومت نے گھیورا موڑ، ٹکری، نیلوال اور ہرن کودنا کے علاقوں میں تقریباً 110 ایکڑ زمین دہلی اسپورٹس یونیورسٹی کے لیے حاصل کی تھی۔ اس وقت بڑے دعوے کیے گئے تھے کہ یہاں اسپورٹس اسکول اور یونیورسٹی قائم ہوگی لیکن آج تک اس زمین پر ایک اینٹ بھی نہیں رکھی گئی۔

انہوں نے الزام لگایا کہ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی ہر انتخاب سے پہلے وعدے تو کرتی ہیں، مگر بعد میں بھول جاتی ہیں۔ اس دوران، اس خالی زمین پر غیر سماجی عناصر کا قبضہ بڑھتا جا رہا ہے، جس سے علاقہ میں ناخوشگوار واقعات پیش آ رہے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...