گرفتار راہباؤں کو ملی ضمانت، دونوں فریقین کی دلیلیں سننے کے بعد عدالت نے سنایا فیصلہ

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 2, 2025361 Views


معاملہ بھلائی تھانہ-3 کے دُرگ جی آر پی چوکی کا ہے۔ جانکاری کے مطابق نارائن پور کی خواتین کو آگرہ لے جانے والوں کا نام سکھمن منڈاوی کے علاوہ مشنری سسٹر پریتی اور وندنا ہے۔ یہ تینوں کملیشوری، للیتا اور سکھ متی نامی خواتین کو آگرہ لے کر جا رہے تھے۔ فی الحال دونوں عیسائی راہبائیں جیل میں بند ہیں۔ اب این آئی اے کورٹ کے فیصلہ کے بعد جلد ان کی رِہائی مکمن ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...