’گجرات میں بڑھتے جرائم، منشیات اور کسانوں کی تباہی‘، راہل گاندھی کا بی جے پی حکومت پر شدید حملہ

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 2, 2025360 Views


ان کے مطابق خواتین بڑی تعداد میں سڑکوں پر اس لیے نکل رہی ہیں کہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ مجرموں کو سیاسی تحفظ حاصل ہے جبکہ متاثرین کی آواز کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔

راہل گاندھی نے کہا کہ گجرات، جو مہاتما گاندھی اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کی سرزمین ہے اور جہاں سچائی، اخلاقیات اور انصاف کی مضبوط روایت رہی ہے، آج ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں ریاست کے نوجوان ایک خطرناک سمت میں دھکیلے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں میں منشیات کا جال ریاست میں گہرا ہو چکا ہے اور نوجوان نسل اس کے اثر میں آ کر تباہی کی طرف بڑھ رہی ہے لیکن بی جے پی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...