کیرالہ میں ایل ڈی ایف کے ساتھ مل کر الیکشن لڑے گی آر جے ڈی، تیجسوی یادو کا اعلان

AhmadJunaidJ&K News urduMarch 16, 2026358 Views


اس سیٹ پر اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کو کنگ میکر کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ دونوں ہی پارٹیوں کی حمایت این ڈی اے یا عظیم اتحاد کو ملی تو اسی کی جیت یقینی ہوگی۔  ایسے میں اویسی اور بی ایس پی کے ممبران اسمبلی پر سبھی کی نظریں مرکوز ہیں۔

تیجسوی یادو کے مطابق ان کی پارٹی پہلے کیرالہ اسمبلی میں موجود رہی ہے۔ انہیں امید ہے کہ ریاست میں ایل ڈی ایف کی اقتدار برقرار رکھنے میں مدد کریں گے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...