کیا دھوکہ دہی سے نیو یارک کے میئر بنے ظہران ممدانی؟ ’ایکس’ صارف نے مچا دی کھلبلی

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 9, 2025364 Views


اس دوران ایک دوسری پوسٹ میں یزان نے کہا کہ ووٹنگ کے بارے میں ان کی پوسٹ محض ایک مذاق تھی۔ 29 اکتوبر کو ایک اور صارف کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے یزان نے لکھا کہ ویسے، یہ ایک مذاق ہے، میں نے یہیں سے یہ تصویر لی ہے، جو بھی انتخابات کے جواز پر شک کرتا ہے وہ احمق ہے۔ ووٹنگ کی سہولیات کے بارے میں یزان کی پچھلی پوسٹ میں ایک کمیونٹی نوٹ بھی شامل ہے جو’ایکس‘ صارفین کو ان کی پوسٹ پر’ری ڈائریکٹ‘ کرتا ہے اور واضح کرتا ہے کہ یہ ایک مذاق تھا۔ نوٹ میں لکھا ہے کہ ’یزان نے یہاں جو کچھ بیان کیا ہے وہ ایک مذاق ہے‘۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...