کیا دوحہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کا وفد محفوظ رہا ؟

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 10, 2025390 Views


قطری وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا “یہ مجرمانہ حملہ تمام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے اور قطری شہریوں اور قطر میں مقیم افراد کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ ہم اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ سیکیورٹی اداروں، سیول ڈیفنس اور دیگر متعلقہ حکام نے فوری طور پر واقعے سے نمٹنے، اس کے اثرات محدود کرنے اور شہریوں و اردگرد کے علاقوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔” (بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ، اردو)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...