’کیا اتراکھنڈ کے گورنر بھی بدری ناتھ-کیدارناتھ نہیں جا پائیں گے؟‘ غیر ہندوؤں کی انٹری روکنے پر کانگریس کا سوال

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 26, 2026365 Views


کانگریس کا کہنا ہے کہ اس طرح کے فیصلے سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچا سکتے ہیں اور حکومت کو اس پر واضح پالیسی کے ساتھ سامنے آنا چاہیے۔ دوسری طرف بدری ناتھ-کیدارناتھ مندر کمیٹی (بی کے ٹی سی) نے مذکورہ تیرتھ مقامات پر غیر ہندوؤں کے داخلہ پر پابندی لگانے کو درست ٹھہرایا ہے۔ کمیٹی کے صدر ہیمنت دویدی نے صاف لفظوں میں کہا ہے کہ بدری ناتھ اور کیدارناتھ جیسے دھام کوئی سیاحتی مقامات نہیں، بلکہ سناتن مذہب کے اعلیٰ ترین روحانی مراکز ہیں، جہاں داخلہ کو شہری حق کے بجائے مذہبی روایت کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...