کہرے میں غائب ہو گیا تاج محل، نصف ہندوستان بری طرح متاثر، ٹریفک کی صورتحال انتہائی خراب

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 21, 2025363 Views


خراب ہوتے ہوا کے معیار کے پیش نظر کمیشن فار ایئر کوالٹی منیجمنٹ نے دہلی- این سی آر خطے میں گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان (جی آراے پی) کے تحت مرحلہ IV کے تمام اقدامات نافذ کردیئے ہیں۔ ان سخت پابندیوں کے تحت غیر ضروری تعمیراتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ر ہے گی وہیں ڈیزل گاڑیوں کے بعض زمروں کے داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے اور آلودگی کے ذرائع کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ افسران کا خیال ہے کہ ان اقدامات سے آلودگی کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...