کوئی بھی عزت دار ملک دباؤ کے سامنے نہیں جھکتا: پوتن کی دو ٹوک

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 24, 2025363 Views


ولادیمیر پوتن نے بھی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بوڈاپیسٹ میں ہونے والی ملاقات کی منسوخی پر ردعمل ظاہر کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ “اس ملاقات کو ہلکے میں لینا اور بغیر کسی نتیجے کے واپس جانا ہم دونوں کی غلطی ہو گی۔ یہ ملاقات امریکی جانب سے تجویز کی گئی تھی۔”پوتن نے تصدیق کی کہ ملاقات فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے تاہم انہوں نے کہا کہ ماسکو ہمیشہ بات چیت کے لیے تیار ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...