کندرکی ضمنی انتخاب میں بی جے پی نے کیسے جیتا؟ کیا ’اسکرول‘ کی رپورٹ نے ووٹرز کے الزامات کی تصدیق کی؟ ویڈیو دیکھیں

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 28, 2025387 Views


ووٹ چوری کے الزامات میں گھرے الیکشن کمیشن کی مشکلات میں اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ دراصل 2024 کے اتر پردیش ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگائے جاتے رہےہیں۔ ’اسکرول ‘نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کندرکی اسمبلی میں بی جے پی کی جیت کا تجزیہ کیا۔ یہ تجزیہ کندرکی ووٹروں کے مبینہ الزامات کی تصدیق کرتا دکھائی دیتا ہے۔ الیکشن کمیشن ایک بار پھر اس رپورٹ کے گھیرے میں ہے، لیکن اس کے پاس کوئی ٹھوس جواب نظر نہیں آتا۔ کرناٹک سے لے کر اتر پردیش تک ووٹ چوری کے واقعات آئینی ادارے پر عوام کے اعتماد کو متزلزل کر رہے ہیں۔ اس مسئلے پر ایک پینل  کا تجزیہ۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...