کمبوڈیا اور تھائی لینڈ جنگ کے بے حد قریب، غزہ معاہدہ کے دوسرے مرحلہ سے پیچھے ہٹ رہا اسرائیل، دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 12, 2025363 Views


’دنیا مرے آگے‘ کی 9ویں قسط حاضر ہے۔ اس قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی امور کے ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان حالیہ سرحدی تصادم کی بنیادی وجوہات اور آئندہ کے ممکنات پر مختصر لیکن جامع گفتگو کی۔ سوربھ شاہی نے غزہ کے موجودہ حالات پر بھی اپنا بیش قیمتی تجزیہ پیش کیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...