کل رہا دہلی کا پہلا سب سے ٹھنڈا دن، گھنی دھند، خراب ہوا کا معیار اور یلو ایلرٹ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 7, 2026362 Views


محکمہ موسمیات نے گھنی دھند کی وارننگ جاری کرتے ہوئے آج صبح یلو ایلرٹ کا اعلان کیا ہے۔ آج  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ سرد دن کے حالات برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران دہلی کی ہوا کا معیار مزید بگڑ گیا ہے۔ 24 گھنٹے کا اوسط ہوا کے معیار کا انڈیکس  یعنی اےکیو آئی310 ریکارڈ کیا گیا جو کہ انتہائی خراب زمرے میں آتا ہے۔ یہ پیر کے 244 اے کیو آئی سے بھی بدتر ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...