کشمیر میں برفباری کے درمیان لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، وارننگ جاری

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 29, 2026361 Views


واضح رہے کہ وادی کشمیر میں گزشتہ چند دنوں سے شدید برف باری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں سیاح بھی یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ تاہم حد سے زیادہ برف باری اب عام زندگی کو متاثر کر رہی ہے۔ اگرچہ ابھی تک کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ہے، تاہم پولیس انتظامیہ کو احتیاطی تدابیر کے طور پر الرٹ کر دیا گیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...