کسانوں کے لیے ’بھارت وستار اے آئی ایگری ٹول‘ اور ہر ضلع میں گرلس ہاسٹل بنانے کا اعلان

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 1, 2026361 Views


ماحول دوست مسافروں کی نقل و حمل کو فروغ دینے کے لیے 7 ہائی اسپیڈ ریل کوریڈورز (ممبئی- پونے، پونے- حیدرآباد، حیدرآباد- بنگلور، حیدرآباد- چنئی، چنئی- بنگلور، دہلی-وارنسی اور وارانسی- سلیگوری)  تیار کیے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ہی 2026-27 میں عوامی سرمایہ اخراجات بڑھا کر12.2 لاکھ کروڑ روپئے کرنے کی بھی تجویز ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...