کرکٹ کے میدان پر پھر آمنے سامنے ہوں گی ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں، 7 نومبر کو ہوگا میچ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 5, 2025367 Views


اس ٹورنامنٹ میں ہندوستانی ٹیم اپنی مہم کی شروعات پاکستان کے خلاف میچ سے ہی کرے گی۔ دونوں ٹیمیں 7 نومبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔ اس کے بعد ہندوستانی ٹیم 8 نومبر کو کویت سے نبرد آزما ہوگی۔ اس کے بعد ہندوستانی ٹیم کا سامنا افغانستان سے ہوگا۔ پھر سیمی فائنل اور فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔

ہندوستانی اسکواڈ اس طرح ہے: دنیش کارتک (کپتان)، رابن اتھپا، بھرت چپلی، اسٹوارٹ بنی، ابھمنیو متھن، شہباز ندیم، پریانک پانچال۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...