کرپوری ٹھاکر کے پوتے کی زبانی، وزیر اعظم کے دورے کی انسائیڈ اسٹوری

AhmadJunaidJ&K News urduOctober 31, 2025373 Views


بہار اسمبلی انتخاب میں تشہیر کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کے گھر پہنچے تو کیا ہوا؟ سیکورٹی پروٹوکول نے کس طرح سے گھر کو اپنے تحفظ میں لیا اور سب سے دلچسپ یہ کہ وزیر اعظم کے لیے چائے کس نے بنائی؟ ’قومی آواز‘ کے نمائندہ وشودیپک نے ان امور پر کرپوری ٹھاکر کے پوتے امرت راج سے خصوصی گفتگو کی، اور یہ سمجھا کہ وزیر اعظم کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات کیسی رہی۔ دیکھیں یہ دلچسپ ویڈیو…

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...