کانگریس کا حکومت پر حملہ، کہا- ’بہار میں ہر طرف خوف، جرم اور خونریزی‘

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 5, 2025360 Views


ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ کبھی بہار کو علم، تہذیب اور امن کی دھرتی کہا جاتا تھا مگر آج گولیاں یہاں کا معمول بن چکی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پٹنہ میں اس سال اب تک 116 قتل اور 41 ریپ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں کئی نابالغ بچیاں بھی شامل ہیں۔

انہوں نے پولیس پر حملوں کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ برس 151 دنوں میں پولیس پر 1,297 حملے ہوئے۔ این سی آر بی کے مطابق 2005 میں بہار میں کل جرائم کی تعداد 1,60,664 تھی، جو 2022 میں 3,47,835 تک پہنچ گئی یعنی 323 فیصد اضافہ درج کیا گیا۔ قتل کی کوشش کے 98,169 واقعات اور قتل کے 53,000 سے زائد واقعات درج کیے گئے، جبکہ خواتین اور بچوں پر جرائم میں بھی ناقابلِ یقین اضافہ ہوا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Follow
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...