کانگریس نے انتخابی منشور کیا جاری، 3 لاکھ ملازمتوں اور 10 ہزار خاتون کمانڈوز کی بھرتی کا وعدہ

AhmadJunaidJ&K News urduApril 9, 2026361 Views


انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے کانگریس رکن پارلیمنٹ کارتی چدمبرم نے کہا کہ یہ دستاویز آئندہ 5 برسوں کے لیے ریاست کی ترقی کا روڈ میپ ہوگا۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ کانگریس اور اس کی اتحادی پارٹیاں تمل ناڈو میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوں گی۔ کارتی چدمبرم نے اس بات پر انتہائی خوشی ظاہر کی کہ کانگریس نے اپنے منشور میں ریاست کے نوجوانوں کے لیے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ پارٹی نے وعدہ کیا ہے کہ اگر ان کی اتحادی حکومت اقتدار میں آتی ہے تو ریاست میں خالی پڑی 3,00,000 (تین لاکھ) سرکاری اسامیوں کو فوری طور پر پُر کیا جائے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...