کالکاجی مندر کے سیوادار کے قتل کا ملزم گرفتار، پولیس نے ملزم کے والد کو بھی گرفتار کیا

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 31, 2025397 Views


اتر پردیش کے گورکھپور کے رہنے والے اور یہاں کے دکشن پوری میں رہنے والےتیس سالہ  اتل پانڈے  کو مقامی لوگوں نے موقع پر ہی پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ دو دیگر ملزمین کو ہفتہ کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دیگر دو افراد کی شناخت  انیس سالہ موہن عرف بھورا اور بیس سالہ کلدیپ بدھوڑی کے طور پر کی گئی ہے، دونوں تغلق آباد کے رہنے والے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم نے، جو مندر کا دورہ کرنے آئے تھے، اتر پردیش کے ہردوئی کے رہنے والے سیوادار یوگیندر سنگھ سے ‘چنی پرساد’ (چنرنی اور پرساد) مانگا، جس کے بعد جھگڑا شروع ہوگیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...