
صاحب گنج میں غیر ملکی دلہن کی آمد اور ہندوستانی رسم و رواج کے مطابق شادی کرنا لوگوں کے لیے ایک خاص تجربہ تھا۔ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ مقامی لوگ اس منفرد جوڑے کو جوش اور محبت سے نواز رہے ہیں۔تقریب میں شریک افراد نے نوبیاہتا جوڑے کو ان کی نئی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کی بارش کی۔ (بشکریہ نیوز پورٹل ’آج تک‘)






