چیف جسٹس کی کڑی پھٹکار کے بعد این سی ای آرٹی کا یوٹرن، ’بدعنوان عدلیہ‘ پر مانگی معافی، کتاب پر روک

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 26, 2026358 Views


واضح رہے کہ 24 فروری 2026 کواین سی ای آرٹی نے کلاس 8 کے لیے “Exploring Society: India and Beyond, Vol II” عنوان سے سوشل سائنس پارٹ 2 کی نصابی کتاب جاری کی تھی۔ کتاب شائع ہونے کے بعد پتہ چلا کہ باب 4 ’ہمارے سماج میں عدلیہ کا کردار‘ (صفحات 125-142) پرہے۔ جس میں ’عدلیہ میں بدعنوانی‘ کی بات کہی ہے گئی ہے، پر ہنگامہ ہوگیا۔ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا۔ چیف جسٹس سوریہ کانت نے بدھ کے روز معاملے کی سنگینی کو تسلیم کرتے ہوئے ازخود نوٹس لیا تھا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...