چوری کے شبہ میں 7 سال کے بچے کو درخت سے لٹکا کر پیٹا گیا، ملزم گرفتار، دیگر کی تلاشی جاری

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 12, 2026362 Views


شکایت میں بتایا گیا ہے کہ ببلو پرساد نے کالونی کے دو دیگر رہائشیوں کے ساتھ مل کر بچے کو روکا اور اس پر پیسے چوری کرنے کا الزام لگایا۔ اس کے بعد بچے کو درخت سے باندھ کر بری طرح پیٹا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واردات میں ملوث دیگر ملزمین کی شناخت کی جا رہی ہے اور انہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ اس معاملے نے ایک بار پھر معاشرے میں بچوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر سنگین سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...