چمولی میں ہائیڈرو پاور پروجیکٹ سائٹ پر حادثہ، ریل پر مبنی ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں ٹکر، 60 مزدور زخمی

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 31, 2025360 Views


اتراکھنڈ کے چمولی میں ہوئے اس حادثے کے بارے میں واضح کیا جاتا ہے کہ یہ واقعہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی سرنگ تعمیر کے دوران ہوا ہے جس میں پروجیکٹ کے اندر چلنے والی لوکل ٹرالی پر مبنی ٹرانسپورٹیشن سسٹم شامل تھا۔ واردات میں جہاں ٹرین یا لوکو کا ذکر کیا گیا ہے وہ ہندوستانی ریلوے کی ٹرینیں نہیں ہیں بلکہ سرنگ پروجیکٹ کے تحت مزدوروں کو لانے اور لے جانے کے لیے سرنگ پروجیکٹ ٹیم کے ذریعہ چلائے جارہے ٹرانسپورٹ سسٹم کا حصہ ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...