چار دھام یاترا پر 24 گھنٹوں کے لیے روک، شدید بارش کے پیش نظر مسافروں سے احتیاط برتنے کی اپیل

AhmadJunaidJ&K News urduJune 29, 2025358 Views


انتظامیہ نے سبھی جگہ این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں تعینات کی ہیں۔ یاترا روکنے کے پیچھے یہی مقصد ہے کہ مسافروں کو بڑے نقصان سے بچایا جا سکے۔ یہاں جون کے تیسرے ہفتہ سے مسلسل موسم بگڑ رہا ہے اور جس طرح موسم کے تیور بنے ہوئے ہیں ایسا معلوم ہوتا ہے ابھی جلد یاترا شروع ہونے کی امید نہیں ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Follow
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...