پی ایم مودی نے شیبو سورین کا کیا آخری دیدار، جھارکھنڈ میں 3 روزہ سرکاری غم کا اعلان، آخری رسومات کل

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 4, 2025366 Views


جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے بانی شیبو سورین کا پیر کی صبح انتقال ہو گیا۔ 81 سالہ شیبو سورین کے انتقال کے ساتھ ہی ایک سیاسی دور کا خاتمہ ہو گیا۔ اس خبر کے فوراً بعد جھارکھنڈ اسمبلی اجلاس کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ ساتھ ہی ریاستی حکومت نے سابق وزیر اعلیٰ کے انتقال پر 3 روزہ سرکاری غم کا اعلان کر دیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...