پہلے مرحلہ میں 121 سیٹوں پر ووٹنگ کل، راہل گاندھی نے ’جین-زی‘ سے کی خصوصی اپیل

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 5, 2025364 Views


ووٹ چوری کے خلاف سخت آواز بلند کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ’’ووٹ چوری آئین پر حملہ ہے، ہم سب کو مل کر ووٹ چوری روکنی ہے۔ بہار کی عوام، نوجوان، جین-زی کی ذمہ داری ہے کہ آپ بھاری تعداد میں ووٹ کریں۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ ’’مہاگٹھ بندھن کی گارنٹی ہے کہ ہم سب غریبوں، مزدوروں، انتہائی پسماندوں، پسماندوں، مہادلتوں، دلتوں، اقلیتوں، غریب و جنرل طبقہ کی حکومت بنائیں گے۔ جس میں ہر ایک بہاری کی آواز بلند ہوگی۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...