پہاڑی ریاستوں میں بارش کا قہر، عام زندگی درہم برہم، ہماچل اور جموں و کشمیر میں اسکول رہیں گے بند

AhmadJunaidJ&K News urduAugust 26, 2025385 Views


جموں و کشمیر میں بھی بارش کا دور جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن (منگل اور بدھ) دوپہر تک جموں ڈویژن کے آٹھ ضلعوں میں ریڈ الرٹ اور کشمیر کے تین ضلعوں میں الرٹ جاری کیا ہے۔ اس دوران بادل پھٹنے، سیلاب آنے اور لینڈ سلائڈ کا خطرہ ہے۔

موسم کو دیکھتے ہوئے ڈائرکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن نے جموں ڈویژن کے سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کو منگل کو بھی بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...