پہاڑی دھسنے سے سون بھدر میں حادثہ، کئی مزدور ملبے تلے دبے ہوئے کا خدشہ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 16, 2025362 Views


حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ رات کو جائے وقوعہ پر پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) اور اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (ایس ڈی آر ایف) کی ٹیمیں مرزا پور سے یہاں آئی ہیں۔ اسی دوران اتر پردیش کے سماجی بہبود کے وزیر مملکت اور مقامی ایم ایل اے سنجیو کمار گوڑ نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ راحت اور بچاؤ کارروائیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملبے میں پھنسے افراد کو نکالنے کی ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...