پھر سے زہریلی ہو رہی دہلی کی فضا، کہرے میں قید ہوئی راجدھانی، حد بصارت میں کمی

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 27, 2025361 Views


واضح رہے کہ اگر ہوا صاف ہے تو اسے 0 سے 50 کے درمیان درج کیا جاتا ہے۔ فضائی معیار کے اطمینان بخش ہونے کی صورت اس وقت ہوتی ہے جب انڈیکس51 سے 100 کے درمیان ہوتا ہے۔ اسی طرح 101-200 کا مطلب فضائی آلودگی کی سطح درمیانے زمرے کی ہے جب کہ 201 سے 300 کی ریڈنگ خراب ہوا کے معیار کی نشاندہی کرتی ہے اور301 سے 400 کا مطلب ہوا کا معیار انتہائی خراب ہوتا ہے۔ 401 سے 500 کے زمرے میں ہوا کا معیار سنگین بن جاتا ہے۔ ایسی صورت میں یہ انسانی صحت کو نقصان پہنچاتا ہے۔ پہلے سے ہی بیماریوں سے پریشان لوگوں کے لیے یہ جان لیوا ہوتاہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...