پٹنہ ہائی کورٹ نے ایک روز میں ریکارڈ 463 لوگوں کو دی ضمانت، انتظامیہ کے تئیں اظہارِ ناراضگی

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 20, 2026362 Views


سماعت کے دوران عدالت نے اس بات پر خصوصی زور دیا کہ شراب بندی کے معاملوں میں جیل بھیجنے کے پیمانوں کا جائزہ لیا جانا چاہیے۔ عدالت نے کہا کہ معمولی برآمدگی کے باوجود ملزمان کو جیل میں رکھنا تشویش ناک ہے۔ اس ریکارڈ سماعت نے یہ پیغام دیا ہے کہ قانون کا بوجھ عام لوگوں اور عدلیہ پر متوازن ہونا چاہیے، تاکہ بے قصور اور چھوٹے مجرموں کو غیر ضروری پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس کے ساتھ ہی اسسٹنٹ پبلک پرازیکیوٹرز کی جانب سے مقدمات کو جلد نمٹانے کی کوششوں کو عدالت نے پسند کیا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...