پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ

AhmadJunaidJ&K News urduJuly 5, 2025359 Views


وزارت نے نئے ٹول فیس کو سمجھانے کے لیے کچھ مثالیں دی ہیں۔ ایک مثال میں بتایا گیا ہے کہ اگر قومی شاہراہ کا کوئی حصہ 40 کلومیٹر لمبا ہے اور یہ پوری طرح سے کسی ڈھانچے سے بنا ہے تو کم سے کم لمبائی کا حساب اس طرح ہوگا:

ڈھانچہ کی لمابئی کو دس گنا کریں یعنی 10×40=400 کلومیٹر، یا پھر شاہراہ کے کُل حصے کی لمبائی کو پانچ گنا کریں، یعنی 5×40=200 کلومیٹر۔ ٹول فیس کا حساب کم لمبائی یعنی 200 کلومیٹر کی بنیاد پر ہوگا۔ اس کا مطلب ہے کہ اس معاملے میں ٹول فیس سڑک کی نصف لمبائی، یعنی 50 فیصد پر ہی کیا جائے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Follow
Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...