پنچایتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان نہ ہونے پر ہنگامہ، کانگریس کا بھوک ہڑتال کا اعلان

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 29, 2026363 Views


پنچایتی راج انتخابات کے تعلق سے ڈوٹاسرا نے کہا کہ حکومت کو جلد ہی انتخابات کرانے پڑیں گے، پنچایتوں میں کام کاج  مکمل طور پر ٹھپ ہو چکا ہے، حکومت ناکام ہو چکی ہے اور گاؤں کی ترقی کے لیے پیسہ نہیں مل رہا ہے۔ حکومت عوامی نمائندوں کی کوئی بات نہیں سن رہی ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...