پنجاب میں سیلاب متاثرین کے ساتھ درد بانٹتے نظر آئے راہل گاندھی، دیکھیں تصویری جھلکیاں

AhmadJunaidJ&K News urduSeptember 15, 2025379 Views


لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج پنجاب کا دورہ کر سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔ اس دوران انھوں نے سیلاب متاثرین کی پریشانیوں کو سنا اور ہر مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم ظاہر کیا۔ سبھی لوگوں نے راہل گاندھی سے کھل کر اپنے دل کی بات کہی اور بتایا کہ گزشتہ کچھ دنوں میں انھیں کن کن تکالیف کا سامنا کرنا پڑا۔ پیش کردہ تصویروں میں لوگ اپنا غم راہل گاندھی کے ساتھ بانٹتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Previous Post

Next Post

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...