پشاور ایف سی ہیڈ کوارٹر میں خودکش دھماکے، حملہ آوروں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 24, 2025363 Views


دریں اثنا پشاور حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر مین گیٹ کے قریب دھماکہ اور آگ کے شعلوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے بعد ایک آدمی مین گیٹ سے اندر داخل ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ علاقے میں فائرنگ کی آوازیں اب بھی سنائی دے رہی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...