پاکستان۔ سری لنکا میچ میں وبال، کیچ  کے لیے پاکستانی کھلاڑی امپائر سے متصادم، سیریز پر میزبان کا قبضہ

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 30, 2025362 Views


مقابلے کے دوران ایک موقع پر سری لنکا کا اسکور ایک وکٹ کے نقصان پر 84 رنز تھا لیکن اس کے بعد سری لنکا کی ٹیم نے صرف 30 رن اور بنائے اور اس کے باقی 9 وکٹ ایک کے بعد ایک کرکے گرتے رہے۔ سری لنکا کی جانب سے کامل مشارا نے سب سے زیادہ 59 رنز بنائے۔ وہیں پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی اور محمد نواز نے 3-3 وکٹیں حاصل کیں۔ رن کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کی جانب سے بابر اعظم نے 37* اور سیم ایوب نے 36 رنز بنائے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...