
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی ٹیرف پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی ہر امریکی شہری (امیروں کے علاوہ) کو 2,000 ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی۔ یہ رقم ان کی انتظامیہ کے ذریعہ وصول کئے گئے ٹیرف ریونیو سے دی جائے گی۔






