
ڈی ڈی یو جنکشن سے گزرنے والی ٹرین نمبر 12987 سیالدہ اجمیر ایکسپریس، ٹرین نمبر 18104 جلیانوالہ باغ ایکسپریس منسوخ کر دی گئی ہیں۔ وہیں پنڈت دین دیال اپادھیائے جنکشن سے ہوکر گزرنے والی کچھ ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ جن میں ٹرین نمبر 13151 جموں توی کولکتہ ایکسپریس 6:30 گھنٹے لیٹ ہے وہیں ٹرین نمبر 12333 ہاوڑہ پریاگ راج وبھوتی ایکسپریس 3 گھنٹے،ٹرین نمبر 20802 نئی دہلی اسلام پور مگدھ ایکسپریس 4:30 گھنٹے، ٹرین نمبر 12802 دہلی پوری پرشوتم ایکسپریس 6:30 گھنٹے، ٹرین نمبر 12370 دہرادون ہاوڑہ کمبھ ایکسپریس 2:30 گھنٹے، ٹرین نمبر 13238 کوٹا پٹنہ ایکسپریس 2 گھنٹے اور ٹرین نمبر 15657 برہم پترا میل 8 گھنٹے تاخیر سے چلنے والی ٹرینیں شامل ہیں۔





