ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا دنیا کو مشورہ، کہا کہ ایک دن سب کی باری آئے گی

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 15, 2026362 Views


امریکہ نے قطر میں اپنے اہم ترین فوجی اڈے العدید ایئر بیس سے اپنے کچھ فوجیوں اور اہلکاروں کو واپس بلانا شروع کر دیا ہے۔ ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے حملہ کیا تو وہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، ترکی اور قطر جیسے ممالک میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...