ٹرمپ نے ہندوستان کو وینزویلا کے تیل کی پیش کش کی

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 31, 2026363 Views


خبر رساں ادارے روئٹرز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ ہندوستان جلد ہی روسی تیل کی درآمدات کو 10 لاکھ بیرل یومیہ (بی پی ڈی) سے کم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ درآمدات جنوری میں تقریباً 12 لاکھ بی پی ڈی تھیں اور توقع ہے کہ فروری میں کم ہو کر 10 لاکھ  بی پی ڈی اور مارچ میں 8 لاکھ بی پی ڈی رہ جائے گی۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...