ٹرمپ نے انڈیا ٹوڈے میگزین کا سرورق پوسٹ کیا

AhmadJunaidJ&K News urduFebruary 3, 2026359 Views


جب ان سے پوچھا گیا تو امریکی سفیر سرجیو گور نے کہا کہ “ٹیرف کو 50 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے، حتمی ٹیرف 18 فیصد پر برقرار رہے گی، اس میں ایک یا دو گھنٹے لگ سکتے ہیں، کچھ تکنیکی رسمی  کو مکمل کرنے اور کاغذات پر دستخط کرنے کی ضرورت ہے، لیکن حتمی اعداد و شمار 18 فیصد پر ہی رہیں گے۔‘‘

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...