وینزویلا کو جدید نوآبادیات نے مشکل میں ڈالا، دیکھیں سوربھ کمار شاہی کا تجزیہ

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 9, 2026363 Views


امریکہ کے ذریعہ وینزویلا پر کیے گئے حملہ اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری نے عالمی سطح پر زبردست ہلچل پیدا کر دی ہے۔ ’دنیا مرے آگے‘ پروگرام کی تازہ قسط میں ’قومی آواز‘ کے ڈیجیٹل ایڈیٹر سید خرم رضا نے عالمی امور کے ماہر تجزیہ نگار سوربھ کمار شاہی سے اس حملہ اور اس کے پیچھے پوشیدہ وجوہات و مستقبل کے امکانات پر سیر حاصل گفتگو کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...