وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن پر یوروپ کی خاموشی خطرناک… اشوک سوین

AhmadJunaidJ&K News urduJanuary 13, 2026359 Views


یہ سمجھنا ضروری ہے کہ بین الاقوامی نظام ایک جھٹکے میں ختم نہیں ہوتا۔ یہ تب ختم ہوتا ہے جب خلاف ورزیوں کے جواب بہانوں سے دیے جائیں، جب اصولوں کو انتخابی انداز میں نافذ کیا جائے اور جب خاموشی پالیسی بن جائے۔ وینزویلا کے ساتھ جو ہوا ہے، وہ ایک انتباہ ہے۔ اس پر سب سے خطرناک رد عمل یہ دکھانا ہوگا کہ یہ کسی اور کا مسئلہ ہے۔

(مضمون نگار سویڈن کی ’اُپسالا یونیورسٹی‘ میں ’پیس اینڈ کنفلکٹ ریسرچ‘ کے پروفیسر ہیں)

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...