
مرکزی حکومت نے “وندے ماترم” کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی ثقافتی وراثت کا احترام کرتے ہوئے ایک خصوصی یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ وزیر اعظم مودی نے اسے جدوجہد آزادی کی لافانی میراث قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ گانا حب الوطنی کے جذبے کو بیدار کرتا ہے۔






