وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی دھماکے میں ملوث تمام افراد کو سخت سزا دینے کا حکم دیا

AhmadJunaidJ&K News urduNovember 12, 2025362 Views


نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع خبر کے مطابق دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ تحقیقاتی ادارے دھماکے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور واقعے کی تہہ تک جائیں گے۔ منگل یعنی 11 نومبر  کو، دہلی پولیس نے لال قلعہ کے قریب دھماکے کے سلسلے میں یو اے پی اے کے تحت ایف آئی آر درج کی اور دہلی میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔ پیر کی شام جس کار میں دھماکہ ہوا اس کا ڈرائیور مبینہ طور پر فرید آباد کے دہشت گرد ماڈیول سے منسلک بتایا جا رہا ہے۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...