وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے نام پر سائبر فراڈ، ’لون کے فرضی اشتہارات‘ سے لوگوں کو بنایا جا رہا شکار

AhmadJunaidJ&K News urduDecember 29, 2025361 Views


ریاستی پولیس نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی یا مغربی بنگال حکومت کی طرف سے ایسی کسی لون اسکیم کا اعلان یا منظوری نہیں دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے نام اور تصویر کا اس طرح استعمال مکمل طور پر غیرقانونی اور دھوکہ دہی پر مبنی ہے۔ پولیس نے ایسے تمام اشتہارات کو فرضی قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی پولیس نے لوگوں کو کچھ ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے:

کسی بھی ایسے اشتہار پر بھروسہ نہ کریں جو فوری طور پر قرض دینے کا وعدہ کرے۔

نامعلوم لنک نہ کھولیں اور کوئی مشکوک ایپ انسٹال نہ کریں۔

او ٹی پی، آدھار، پین یا بینک سے متعلق معلومات کسی سے شیئر نہ کریں۔

قرض کے لیے صرف مجاز بینک، این بی ایف سی یا سرکاری ویب سائٹ کا ہی استعمال کریں۔

0 Votes: 0 Upvotes, 0 Downvotes (0 Points)

Leave a reply

Loading Next Post...
Search Trending
Popular Now
Loading

Signing-in 3 seconds...

Signing-up 3 seconds...